🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
227. باب ما جاء في الألوية والعمائم
باب: لشکری جھنڈوں اور عماموں کے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2531 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3708
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ لَهُ يَلْمَقٌ مِنْ دِيبَاجٍ بِطَانَتُهُ سُنْدُسٌ مَحْشُوٌّ قَزًّا، وَكَانَ يَلْبَسُهُ فِي الْحَرْبِ".
حضرت عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ان کے پاس ریشمی قیمتی لباس تھا جس کی اندرونی تہہ بھی ریشم کی تھی، وہ اسے جنگ میں پہنتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3708]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2531، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19943، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25161، 33268»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح