🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُبْنِ وَالشَّجَاعَةِ
باب: بزدلی اور بہادری کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2536 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3713
نا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ رَجُلا أَرَادَ أَنْ يَحْمِلَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ وَحْدَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَتُرَاكَ تَقْتُلُهُمْ وَحْدَكَ حَتَّى تَحْمِلَ أَصْحَابَكَ فَتَحْمِلَ مَعَهُمْ" .
ایک آدمی نے مشرکین پر تنہا حملہ کرنا چاہا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم تنہا انہیں قتل کر لو گے؟ بہتر ہے اپنے ساتھیوں کو بھی ساتھ لے جاؤ اور ان کے ساتھ حملہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3713]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2536، وأبو داود فى "المراسيل"، 322»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥يونس بن عبيد
Newيونس بن عبيد ← الحسن البصري
ثقة ثبت فاضل ورع
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← يونس بن عبيد
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3713 in Urdu