سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
228. باب ما جاء في الجبن والشجاعة
باب: بزدلی اور بہادری کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2535 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3712
نا نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ شَيْخٍ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" وَاللَّهِ لأَنْ أَمُوتَ عَلَى فِرَاشِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَقَدَّمُ كَتِيبَةً فَأُسْتَقْبَلَ حَتَّى أُقْتَلَ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! میرا بستر پر مرنا مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں لشکر کے اگلے دستے میں لڑتے ہوئے قتل ہو جاؤں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3712]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2535، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9551»
یہ اثر سنداً ضعیف ہے۔ (کیونکہ روایت میں ایک نامعلوم شیخ موجود ہے، جس کی وجہ سے سند میں انقطاع اور ضعف ہے۔)
یہ اثر سنداً ضعیف ہے۔ (کیونکہ روایت میں ایک نامعلوم شیخ موجود ہے، جس کی وجہ سے سند میں انقطاع اور ضعف ہے۔)
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |