🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
231. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّيَاءِ فِي الْجِهَادِ
باب: جہاد میں دکھاوے (ریاکاری) کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2542 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3719
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، فَقَالَ: " أَصْلَحَكَ اللَّهُ أُنْشِئُ الْغَزْوَ فَأُنْفِقُ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ، وَأَخْرُجُ لِذَلِكَ، فَإِذَا كَانَ عِنْدَ الْقِتَالِ ابْتَغَيْتُ أَنْ يُرَى بَأْسِي، وَمَحْضَرِي"، قَالَ:" أَسْمَعُكَ رَجُلا مُرَائِيًا" .
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب عمر بن عبید اللہ نے پوچھا: اگر میں اللہ کی رضا کے لیے جنگ کروں اور قتال کے وقت چاہوں کہ لوگ میری بہادری دیکھیں تو آپ نے فرمایا: ”میں تمہیں ریا کار آدمی سمجھتا ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3719]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن علي العبشميمقبول
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3719 in Urdu