سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
231. باب ما جاء في الرياء في الجهاد
باب: جہاد میں دکھاوے (ریاکاری) کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2544 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3721
نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ شَقِيقٍ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ الرَّجُلَ يُقَاتِلُ حَمِيَّةً، وَشَجَاعَةً، وَعَلانِيَةً، فَقَالَ: " مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا دَخَلَ الْجَنَّةَ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: آدمی حمیت، بہادری اور ناموری کے لیے لڑتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیے لڑے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3721]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
سند میں صالح بن موسیٰ الطلحی کی وجہ سے روایت ضعیف ہے، قل ابن حجر: متروک، لیکن متن صحیحین (بخاری و مسلم) سے معروف اور صحیح طور پر ثابت ہے۔
سند میں صالح بن موسیٰ الطلحی کی وجہ سے روایت ضعیف ہے، قل ابن حجر: متروک، لیکن متن صحیحین (بخاری و مسلم) سے معروف اور صحیح طور پر ثابت ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شقيق بن سلمة الأسدي، أبو وائل | مخضرم | |
👤←👥سليمان بن مهران الأعمش، أبو محمد سليمان بن مهران الأعمش ← شقيق بن سلمة الأسدي | ثقة حافظ | |
👤←👥صالح بن موسى الطلحي صالح بن موسى الطلحي ← سليمان بن مهران الأعمش | متروك الحديث |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3721 in Urdu
سليمان بن مهران الأعمش ← شقيق بن سلمة الأسدي