🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
233. باب ما جاء في فضل الشهادة
باب: شہادت کی فضیلت کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2554 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3731
نا حَزْمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يَمُوتُ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ، يُحِبُّ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا وَلَهُ بِمِثْلِ مُلْكِ الدُّنْيَا إِلا الْقَتِيلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَإِنَّهُ يُحِبُّ أَنْ يَرْجِعَ فَيُقْتَلَ مَرَّةً أُخْرَى" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ ایسا نہیں جس کے لیے اللہ کے ہاں خیر ہو اور وہ دنیا میں لوٹنے کی تمنا کرے، اگرچہ اسے پوری دنیا کی بادشاہی مل جائے، مگر اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا ایسا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ پھر دنیا میں لوٹے اور دوبارہ شہید ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3731]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2554، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19814»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيدثقة يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥حزم بن أبي حزم القطعي، أبو عبد الله
Newحزم بن أبي حزم القطعي ← الحسن البصري
صدوق حسن الحديث