سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
233. باب ما جاء في فضل الشهادة
باب: شہادت کی فضیلت کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2557 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3734
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قِيلَ: أَيُّ الشُّهَدَاءِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" مَنْ أُهَرِيقَ دَمُهُ، وَعُقِرَ جَوَادُهُ" .
سیدنا عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سوال کیا گیا: ”سب سے افضل شہید کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جس کا خون بہایا جائے اور اس کا گھوڑا زخمی ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3734]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2557، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4844»