🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
236. بَابُ مَنْ جُرِحَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
اباب: للہ کی راہ میں زخمی ہونے والے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2573 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3750
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أنا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ السَّائِبِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ مَالِكًا أَبَا أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ لَمَّا جُرِحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ مَصَّ جُرْحَهُ حَتَّى أَنْقَاهُ وَلاحَ أَبْيَضَ، فَقِيلَ لَهُ: مُجَّهُ، فَقَالَ: لا وَاللَّهِ لا أَمُجُّهُ أَبَدًا، ثُمَّ أَدْبَرَ يُقَاتِلُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَرَادَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا"، فَاسْتُشْهِدَ .
سیدنا عمر بن سائب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہیں یہ خبر ملی کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احد کے دن زخم لگا تو مالک، سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے والد، آپ کا زخم چوستے رہے یہاں تک کہ خون صاف ہو گیا اور سفیدی ظاہر ہو گئی، لوگوں نے کہا: ”تھوک دو۔“ تو انہوں نے کہا: ”نہیں، اللہ کی قسم! میں اسے کبھی نہیں تھوکوں گا۔“ پھر وہ لڑنے کے لیے لوٹے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو جنتی آدمی کو دیکھنا چاہے وہ اس کو دیکھ لے۔“ پس وہ شہید ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3750]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: مرسل، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 45)

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن السائب بن أبي راشد المصريصدوق فقيه
👤←👥عمرو بن الحارث بن يعقوب
Newعمرو بن الحارث بن يعقوب ← عمر بن السائب بن أبي راشد المصري
ثقة فقيه حافظ
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← عمرو بن الحارث بن يعقوب
ثقة حافظ ، عابد
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3750 in Urdu