الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
237. بَابُ غُسْلِ الشَّهِيدِ وَمَا يُكَفَّنُ فِيهِ مِنَ الثِّيَابِ
باب: شہید کو غسل دینے اور کفن کے کپڑوں کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2577 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3754
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الشَّهِيدِ:" يُغَسَّلُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ شہید کے بارے میں فرمایا کرتے تھے: ”اسے غسل دیا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3754]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2577، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6650، 9596، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11109، 33491»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3754 in Urdu