🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239. باب ما جاء في الفتوح
باب: فتوحات کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2588 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3765
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، قَالَ: كَانَتْ تُسْتَرُ صُلْحًا وَكَفَرَ أَهْلُهَا، فَغَزَاهُمُ الْمُهَاجِرُونَ، فَأَصَابَ الْمُسْلِمُونَ نِسَاءَهُمْ حَتَّى وَلَدْنَ لَهُمْ، فَلَقَدْ رَأَيْتُ بَعْضَ أَوْلادِهِمْ مِنْهُمْ،" فَأَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَنْ سَمَّى مِنْهُمْ فَرَدُّوهُمْ عَلَى جِزْيَتِهِمْ، وَفَرَّقَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ سَادَتِهِمْ" .
عطا خراسانی رحمہ اللہ کہتے ہیں: تستر صلح سے فتح ہوا تھا، پھر اہل تستر نے دوبارہ کفر اختیار کر لیا۔ مہاجرین نے ان پر حملہ کیا اور ان کی عورتوں سے نکاح کر لیا، یہاں تک کہ ان سے بچے بھی پیدا ہو گئے۔ میں نے ان کے بچے دیکھے۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ جن کی پہچان ہو سکے انہیں واپس ان کے جزیہ پر کر دیا جائے اور ان کو ان کے آقاؤں سے جدا کر دیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3765]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2588، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9656»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3765 in Urdu