الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
240. بَابُ مَنْ أَسْلَمَ وَأَقَامَ بِأَرْضِهِ أَوْ خَرَجَ عَنْهَا
باب: اُس شخص کا بیان جس نے اسلام قبول کیا اور یا تو اپنی زمین میں رہا یا وہاں سے نکل آیا۔
ترقیم دار السلفیہ: 2596 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3773
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ حِطَّانَ، أَنَّهُ كَانَ لَهُ مِنْ مِصْرَ مِنْهُمْ أَمْرَدُ، بَيْنَهُ وَبَيْنَ بَلْهِيبَ عَهْدٌ، وَأَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ لَمَّا سَمِعَ ذَلِكَ كَتَبَ إِلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ:" فَأَمَرَ أَنْ يُخَيِّرَهُمْ فَإِنْ دَخَلُوا فِي الإِسْلامِ، فَذَاكَ، وَإِنْ كَرِهُوا فَارْدُدْهُمْ إِلَى قُرَاهُمْ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو جب یہ اطلاع ملی کہ کچھ لوگ مصر سے معاہدے کے تحت بلہیب کے پاس آئے ہیں، تو انہوں نے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ انہیں اسلام میں داخل ہونے یا اپنے قریوں میں واپس جانے کا اختیار دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3773]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
عوف بن حطان بن شجرة کی توثیق نامعلوم ہے
عوف بن حطان بن شجرة کی توثیق نامعلوم ہے
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عوف بن حطان بن شجرة التجيبي | ||
👤←👥يزيد بن أبي حبيب الأزدي يزيد بن أبي حبيب الأزدي ← عوف بن حطان بن شجرة التجيبي | ثقة فقيه ، وكان يرسل | |
👤←👥عمرو بن الحارث بن يعقوب عمرو بن الحارث بن يعقوب ← يزيد بن أبي حبيب الأزدي | ثقة فقيه حافظ | |
👤←👥عبد الله بن وهب المصري عبد الله بن وهب المصري ← عمرو بن الحارث بن يعقوب | ثقة حافظ ، عابد |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3773 in Urdu
يزيد بن أبي حبيب الأزدي ← عوف بن حطان بن شجرة التجيبي