🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَتْلِ النِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ
باب: عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2626 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3803
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ إِلا مَنْ عَدَا بِالسَّيْفِ" .
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں اور بچوں کو قتل نہ کرو، مگر جس نے تلوار سے حملہ کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3803]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2626، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9384»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الضحاك بن مزاحم الهلاليصدوق ، كثير الإرسال
👤←👥جويبر بن سعيد
Newجويبر بن سعيد ← الضحاك بن مزاحم الهلالي
ضعيف جدا
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← جويبر بن سعيد
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3803 in Urdu