الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
254. باب قتل الأسارى والنهي عن المثلة
باب: قیدیوں کو قتل کرنے اور مثلہ کرنے کی ممانعت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2667 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3844
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنِ ابْنِ يَعْلَى ، أَنَّهُ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَأُتِيَ بِأَرْبَعَةِ أَعْلاجٍ مِنَ الْعَدُوِّ، فَأَمَرَ بِهِمْ، فَقُتِلُوا صَبْرًا بِالنَّبْلِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ أَبَا أَيُّوبَ الأَنْصَارِيَّ ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَنْهَى عَنْ قَتْلِ الصَّبْرِ" ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ كَانَتْ دَجَاجَةٌ مَا صَبَرْتُهَا، فَبَلَغَ ذَلِكَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَأَعْتَقَ أَرْبَعَ رِقَابٍ.
عبدالرحمن بن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے لشکر نے چار دشمنوں کو قید کیا اور ان کو تیر مار مار کر قتل کر دیا، جب یہ خبر سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قتلِ صبر (یعنی قیدی کو انتظار کے ساتھ قتل کرنا) سے منع کرتے سنا ہے۔“ چنانچہ عبدالرحمن نے چار غلام آزاد کر دیے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3844]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5609، 5610، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2687، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2017، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2667، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24076، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20224، 28512»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
عبيد بن تعلى الطائي ← أبو أيوب الأنصاري