سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
255. بَابُ مَا جَاءَ فِي سَهْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالصَّفِيِّ
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حصہ اور خاص مال کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2677 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3854
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُقَسَّمُ الْخُمُسُ عَلَى خَمْسَةِ أَخْمَاسٍ، وَسَهْمُ اللَّهِ وَالرَّسُولِ وَاحِدٌ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”مالِ غنیمت کا خمس پانچ حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حصہ ایک ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3854]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 993، 2677، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13064»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3854 in Urdu