🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. بَابُ النَّفْلِ وَالسَّلَبِ فِي الْغَزْوِ وَالْجِهَادِ
باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2706 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3883
نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " مَا كَانُوا يُنَفِّلُونَ إِلا مِنَ الْخُمُسِ" .
امام سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہ نفل صرف خمس (پانچواں حصہ) سے دیا کرتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3883]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1658، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2706، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12936، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9341، 9342، 9344، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33914، 33970»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3883 in Urdu