🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. بَابُ النَّفْلِ وَالسَّلَبِ فِي الْغَزْوِ وَالْجِهَادِ
باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2707 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3884
نا نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ :" يَا ابْنَ أُخْتِي " نَفَّلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَخِي عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ لَيْلَى بِنْتَ الْجُودِيِّ، وَكَانَتْ مِنْ سَبْيِ دِمَشْقَ، فَرَأَيْتُهَا عِنْدِي مَا أَعْرِفُ لَهَا قِيمَةً مِنْ جَمَالِهَا وَفَضْلِهَا وَحُسْنِهَا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”اے میرے بھانجے! سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے میرے بھائی عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما کو لیلیٰ بنت جودی (دمشق کی لونڈیوں میں سے) نفل میں دی تھی۔ میں نے اسے اپنے پاس پایا اور میں نے اس جیسی خوبصورتی، کمال اور حسن کی کوئی قیمت نہیں جانی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
عبد الرحمن بن أبي الزناد: عبد الله بن ذكوان قال ابن معين: هو أثبت الناس في هشام بن عروة . وقال أبو حاتم وغيره: لا يحتج به

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3884 in Urdu