🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
259. باب ما لا نفل فيه والعمل به
باب: ایسے مال کا بیان جس میں خمس نہیں ہوتا اور اس پر عمل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2715 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3892
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لا سَلَبَ لأَحَدٍ إِلا لِمَنْ أَسَرَ عِلْجًا، أَوْ قَتَلَهُ، فَأَمَّا مَنْ لَمْ يَقْتُلْ أَوْ يَأْسِرْ فَلا سَلَبَ لَهُ، وَلا يَكُونُ السَّلَبُ فِي يَوْمِ هَزِيمَةٍ وَلا فَتْحٍ، وَيَصْلُحُ مِنَ السَّلَبِ الثِّيَابُ، وَالسِّلاحُ، وَالْمِنْطَقَةُ، وَالدَّابَّةُ، وَمَا كَانَ مَعَ الْعِلْجِ مِنْ فَضْلٍ بَعْدَ هَذَا فَلا سَلَبَ فِيهِ إِلا مَا كَانَ عَلَى ظَهْرِ الْعِلْجِ، وَلا سَلَبَ فِي السِّلْعَةِ، يَعْنِي الْمَالَ" .
امام مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کسی کو سلب کا حق نہیں جب تک کہ وہ دشمن کو قتل یا قید نہ کرے، اور شکست یا فتح کے دن سلب نہیں ہوتا، اور سلب میں صرف لباس، ہتھیار، پٹکا اور سواری شامل ہے، باقی مال سلب میں شامل نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3892]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2715، 2719»