🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
261. باب ما جاء في الغلول
باب: چوری چھپے مال لینے (غُلُول) کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2724 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3901
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلامٍ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدٍ أَرْضَ الرُّومِ، فَلَمَّا بَلَغَ الدَّرْبَ قَامَ فِي النَّاسِ، فَقَالَ:" أَيُّهَا النَّاسُ، لا نَخْرُجُ مِنْ أَرْضِ الْعَدُوِّ بِالْخَيْطِ وَالْمَخِيطِ ؛ فَإِنَّهُ غُلُولٌ" .
ابو سلام رحمہ اللہ نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو بتایا: ہم عبدالرحمن بن خالد رضی اللہ عنہ کے ساتھ رومیوں کی طرف گئے، جب درب پہنچے تو انہوں نے اعلان کیا: دشمن کی زمین سے ایک دھاگہ یا سوئی بھی نہ نکالو، یہ خیانت ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3901]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»