علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
264. باب ما جاء في إباحة الطعام بأرض العدو
باب: دشمن کی سرزمین میں کھانے پینے کی اشیاء کو مباح سمجھنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2736 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3913
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كُنَّا نُصِيبُ فِي مَغَازِينَا الْحِنْطَةَ، وَالشَّعِيرَ، وَالسَّمْنَ، وَالْعَسَلَ فَنَأْكُلُهُ" .
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہم غزوات میں گندم، جو، گھی اور شہد حاصل کرتے تو اسے کھا لیتے تھے۔۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3913]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2736، 2737»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3913 in Urdu