علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
264. باب ما جاء في إباحة الطعام بأرض العدو
باب: دشمن کی سرزمین میں کھانے پینے کی اشیاء کو مباح سمجھنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2737 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3914
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ عَنِ الطَّعَامِ نُصِيبُهُ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ، قَالَ: سَلِ الْحَسَنَ ؛ فَإِنَّهُ كَانَ يَغْزُو، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ:" كُنَّا نُصِيبُهُ، فَنَأْكُلُهُ، وَلا نَرْفَعُهُ" .
محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے کہا کہ حسن بصری رحمہ اللہ سے پوچھا، وہ جہاد میں جاتے تھے، انہوں نے بتایا: ”ہم مال کھاتے تھے مگر ذخیرہ نہیں کرتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3914]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2736، 2737»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3914 in Urdu