علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
264. باب ما جاء في إباحة الطعام بأرض العدو
باب: دشمن کی سرزمین میں کھانے پینے کی اشیاء کو مباح سمجھنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2742 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3919
نا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَأْكُلُونَ مِنَ الْعَسَلِ وَالْفَوَاكِهِ، وَيَعْلِفُونَ إِلا الْحِنْطَةَ ؛ فَإِنَّهُمْ لَمْ يَكُونُوا يَأْخُذُونَ حَتَّى يُخَمَّسَ" .
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ شہد اور پھل کھا لیتے اور چارہ استعمال کر لیتے، لیکن گندم تک خمس نکالے بغیر نہیں لیتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3919]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3919 in Urdu