🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
264. باب ما جاء في إباحة الطعام بأرض العدو
باب: دشمن کی سرزمین میں کھانے پینے کی اشیاء کو مباح سمجھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2743 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3920
نا نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: كَانَ سَلْمَانُ إِذَا أَصَابَ شَاةً مِنَ الْمَغْنَمِ ذُبِحَتْ أَوْ ذَبَحُوهَا عَمَدَ إِلَى جِلْدِهَا، فَجَعَلَ مِنْهُ جِرَابًا، وَإِلَى شَعْرِهَا فَجَعَلَ مِنْهُ حَبْلا، وَإِلَى لَحْمِهَا فَيُقَدِّدُهُ، فَيَنْتَفِعُ بِجِلْدِهَا، وَيَعْمِدُ إِلَى الْحَبْلِ فَيَنْظُرُ رَجُلا مَعَهُ فَرَسٌ قَدْ صُرِعَ بِهِ فَيُعْطِيهِ، وَيَعْمِدُ إِلَى اللَّحْمِ فَيَأْكُلُهُ فِي الأَيَّامِ، فَإِذَا سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ يَقُولُ:" إِنِّي أَسْتَغْنِي بِالْقَدِيدِ فِي الأَيَّامِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَفْسِدَهُ، ثُمَّ أَحْتَاجُ إِلَى مَا فِي أَيْدِي النَّاسِ" .
عبداللہ بن سلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے: سلمان رضی اللہ عنہ جب مالِ غنیمت میں کوئی بکری حاصل کرتے تو اسے ذبح کر لیتے یا ذبح کروا لیتے، پھر اس کی کھال سے تھیلا بنا لیتے، اس کے بالوں سے رسی تیار کر لیتے اور اس کے گوشت کو خشک کر کے (قدید) بنا لیتے۔ کھال سے خود فائدہ اٹھاتے، رسی کسی ایسے شخص کو دے دیتے جس کا گھوڑا گر گیا ہو، اور گوشت ایام میں کھانے کے لیے محفوظ رکھتے۔ جب ان سے اس بارے میں پوچھا جاتا تو فرماتے: میرے لیے خشک گوشت کے ذریعے چند دنوں کا گزارہ کرنا اس سے بہتر ہے کہ اسے خراب کر بیٹھوں، پھر لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانا پڑے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3920]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2743، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 35817»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سلمان الفارسي، أبو عبد اللهصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3920 in Urdu