سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
285. بَابُ التِّجَارَةِ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ وَحَمْلِ السِّلَاحِ وَالطَّعَامِ
باب: دشمن کی سرزمین میں تجارت کرنے، اسلحہ اور کھانے کی ترسیل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2823 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3999
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ:" مَا رَأَيْتُ مَكْحُولا وَأَشْيَاخَنَا يَكْرَهُونَ التِّجَارَةَ فِي الْغَزْوِ" .
مکحول اور ان کے شیوخ رحمہم اللہ تجارت کے ساتھ جہاد کرنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3999]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3999 in Urdu