سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
285. باب التجارة في أرض العدو وحمل السلاح والطعام
باب: دشمن کی سرزمین میں تجارت کرنے، اسلحہ اور کھانے کی ترسیل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2824 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4000
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِيمَنْ يَحْمِلُ الطَّعَامَ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ، فَقَالَ:" أُولَئِكَ هُمُ الْفُسَّاقُ" .
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو لوگ دشمن کی سرزمین میں کھانے کا سامان لے جاتے ہیں، وہ فاسق ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4000]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»