🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
285. باب التجارة في أرض العدو وحمل السلاح والطعام
باب: دشمن کی سرزمین میں تجارت کرنے، اسلحہ اور کھانے کی ترسیل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2825 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4001
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " أَكْرَهُ أَنْ أَحْمِلَ السِّلاحَ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ". قُلْتُ: أَفَيُحْمَلُ الْخَيْلُ إِلَيْهِمْ؟ فَأَبَى ذَلِكَ، وَقَالَ:" أَمَّا مَا يَقْوُونَ بِهِ لِلْقِتَالِ، فَلا يُحْمَلُ إِلَيْهِمْ، وَأَمَّا غَيْرُهُ فَلا بَأْسَ" .
عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: میں دشمن کی طرف ہتھیار لے جانے کو مکروہ سمجھتا ہوں، اور گھوڑے بھی انہیں نہیں بھیجنے چاہئیں، البتہ جو قتال میں مددگار نہ ہو، اس میں حرج نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4001]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2825، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9408، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34047»