سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
287. باب الأسير في أيدي العدو والعمل في ميراثه
باب: دشمن کے ہاتھوں قید مسلمان کا وراثت میں حصہ
ترقیم دار السلفیہ: 2830 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4006
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الأَسِيرِ الْمُسْلِمِ فِي أَيْدِي الْعَدُوِّ قَالَ:" يَرِثُ وَيُوَرَّثُ مَا كَانَ عَلَى دِينِهِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: مسلمان قیدی جو دشمن کے قبضے میں ہو۔ اگر اپنے دین پر قائم ہو۔ تو وہ وارث بنتا ہے اور اس سے وراثت بھی لی جا سکتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4006]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»