🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
287. باب الأسير في أيدي العدو والعمل في ميراثه
باب: دشمن کے ہاتھوں قید مسلمان کا وراثت میں حصہ
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2831 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4007
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ شُرَيْحًا، كَانَ يُورِّثُ الأَسِيرَ، وَكَانَ يَقُولُ:" أَحْوَجُ مَا يَكُونُ إِلَى نَصِيبِهِ مِنَ الْمِيرَاثِ إِذَا كَانَ أَسِيرًا فِي أَيْدِي الْعَدُوِّ، فَإِمَّا أَنْ يُفَادُوهُ، وَإِمَّا أَنْ يَعْزِلُوهُ حَتَّى يَجِيءَ مِنْهُ مَا جَاءَ" .
حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: قیدی وارث بنتا ہے۔ کیونکہ وہ دشمن کے قبضے میں سب سے زیادہ اپنے حصے کا محتاج ہوتا ہے۔ اسے فدیہ دیا جائے یا اس کا حصہ الگ رکھا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4007]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3134، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2831، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19202، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32123، 33502»