🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
288. باب الأسير يكون في أيدي العدو فيتنصر
باب: دشمن کے ہاتھوں قید ہو کر نصرانی ہو جانے والے قیدی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2832 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4008
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَزِيرَةِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كُتِبَ إِلَيْهِ فِي أَسِيرٍ تَنَصَّرَ بِأَرْضِ الرُّومِ، فَكَتَبَ:" إِنْ جَاءَكَ بِذَلِكَ الثَّبْتُ فَاقْسِمْ مَالَهُ بَيْنَ وَرَثَتِهِ" .
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: قیدی اگر رومیوں میں جا کر نصرانی ہو جائے۔ تو اگر یہ ثابت ہو جائے۔ تو اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کر دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4008]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 312، 2832»