🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2860 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4036
نا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ بَدْرٍ جَلَسَ نَاسٌ مِنَ الْعَرَبِ فِي جَبَلِ بَدْرٍ يَقُولُونَ حَيْثُ مَا كَانَتِ الدَّبْرَةُ: كُنَّا مَعَ أَهْلِهَا، فَلَمَّا أَعَزَّ اللَّهُ نَصْرَ رَسُولِهِ جَاءُوهُ فَأَخْبَرُوهُ أَمْرَهُمْ، فَقَالُوا: أَيْ رَسُولَ اللَّهِ! سَمِعْنَا شَيْئًا يَهْبِطُ مِنَ السَّمَاءِ، وَسَمِعْنَا حَمْحَمَةَ الْخَيْلِ، وَقَرْعَ الأَدَاةِ، وَسَمِعْنَا شَيْئًا يُقَالُ لَهُ: أَقْدِمْ حَيْزُومُ قَالَ:" ذَاكَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ" .
بدر کے دن کچھ عرب پہاڑ پر بیٹھے یہ کہتے تھے: ”ہم تو اسی کے ساتھ ہیں جس کے پاس غلبہ ہو۔“ جب اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غلبہ دیا، وہ آئے اور کہا: ”اے رسول اللہ! ہم نے آسمان سے کچھ اترتے سنا، گھوڑوں کی ہنکار اور سامان کی جھنکار سنی، اور آواز سنی: اقدم حيزوم۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ سیدنا جبرائیل علیہ السلام تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4036]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعودثقة فقيه ثبت
👤←👥سلمة بن دينار الأعرج
Newسلمة بن دينار الأعرج ← عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود
ثقة عابد
👤←👥يعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني
Newيعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني ← سلمة بن دينار الأعرج
ثقة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4036 in Urdu