سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2864 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4040
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ " مُسَوِّمِينَ سورة آل عمران آية 125، قَالَ:" مُعَلَّمِينَ بِالصُّوفِ الأَبْيَضِ" .
حضرت ضحاک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان «مُسَوِّمِينَ» [آل عمران: 125] کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ”اس سے مراد ہے: سفید اون کے ساتھ نشان زدہ (فرشتے)۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4040]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 524، 2864»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4040 in Urdu