🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2883 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4059
نا نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، قَالَ: " لا تُؤْوُوا الْيَهُودَ ؛ فَإِنَّ اللَّهَ ضَرَبَ عَلَى رِقَابِهِمْ بِذُلٍّ مُقَدَّمٍ، وَأَنَّهُمْ سَبُّوا اللَّهَ سَبًّا لَمْ يَسُبَّهُ أَحَدٌ مِنْ خَلْقِهِ، دَعَوُا اللَّهَ ثَالِثَ ثَلاثَةٍ" .
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہود کو اپنے پاس نہ ٹھہراؤ، کیونکہ اللہ نے ان کی گردنوں پر ہمیشہ کے لیے ذلت کا طوق ڈال دیا ہے، اور انہوں نے اللہ پر ایسی سب و شتم کی جسے اللہ کی مخلوق میں سے کسی نے نہیں کیا، انہوں نے اللہ کو تین میں سے تیسرا کہا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4059]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيره، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قول ابن حجر في "تقريب التهذيب":"عبد الرحمن بن مالك بن يخامر، أبو محمد، مقبول، من الثالثة." — تقريب التهذيب، رقم: ١٣٧٤

الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيره


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاذ بن جبل الأنصاري، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4059 in Urdu