سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2895 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4071
نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَلَمَةُ بْنُ وَرْدَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قُلْتُ: " أُصَلِّي وَعَلَيَّ قرن فيه سهم في نصله دم؟ قال: لا" .
سیدنا سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: اگر کپڑے یا جسم پر زخم ہو اور اس میں خون لگا ہو تو نماز ہو جائے گی؟ فرمایا: ”نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4071]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4071 in Urdu