🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2952 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4128
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: نا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَرْفَجَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: جَاءَ بِمَا كَانَ مِنْ رَثِّهِ أَهْلُ النَّهَرِ، فَوَضَعَهُ فِي الرَّحَبَةِ، فَقَالَ:" مَنْ عَرَفَ شَيْئًا فَلْيَأْخُذْهُ" , فَجَعَلَ النَّاسُ يَأْخُذُونَ حَتَّى بَقِيَتْ قِدْرٌ حِينًا حَتَّى جَاءَ رَجُلٌ فَأَخَذَهَا .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اہل نہروان کی باقیات رحبہ میں رکھوا دیں اور اعلان فرمایا: ”جو اپنا مال پہچان لے، لے جائے۔“ چنانچہ لوگ لینے لگے یہاں تک کہ ایک ہانڈی باقی رہ گئی، پھر ایک شخص آیا اور لے گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4128]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2952، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16857، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18588، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 39098»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي إسرائيلثقة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4128 in Urdu