سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2973 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4149
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , نا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ سَعْدًا ، كَانَ يَقُولُ: " مَا أَزْعُمُ أَنِّي بِقَمِيصِي هَذَا أَحَقُّ مِنِّي بِالْخِلافَةِ، قَدْ جَاهَدْتُ إِذْ أَنَا أَعْرِفُ الْجِهَادَ، وَلا أَبْخَعُ نَفْسِي أَنْ يُقَالَ رَجُلٌ خَيْرٌ مِنِّي، وَاللَّهِ لا أُقَاتِلُ حَتَّى تَأْتُونِي بِسَيْفٍ لَهُ لِسَانٌ وَشَفَتَانِ، فَيَقُولُ: هَذَا مُؤْمِنٌ وَهَذَا كَافِرٌ" .
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ خلافت پر میرا حق میری قمیص پر میرے حق سے زیادہ ہے۔ میں نے اس وقت جہاد کیا جب جہاد کو پہچانتا تھا۔ میں اس پر افسوس نہیں کرتا اگر کہا جائے کہ کوئی شخص مجھ سے بہتر ہے۔ اللہ کی قسم! میں اس وقت تک قتال نہیں کروں گا جب تک تم میرے پاس ایسی تلوار نہ لاؤن جو زبان اور ہونٹ رکھتی ہو، جو کہے: یہ مؤمن ہے اور یہ کافر۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4149]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8464، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2973، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20736، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38564، والطبراني فى «الكبير» برقم: 322»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعد بن أبي وقاص الزهري، أبو إسحاق | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4149 in Urdu