سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2975 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4151
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: " اللَّهُمَّ أَبْقِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ مَا أَبْقَيْتَنِي أَقْتَدِي بِهِ، فَإِنِّي لا أَعْلَمُ أَحَدًا الْيَوْمَ عَلَى الأَمْرِ الأَوَّلِ غَيْرَهُ" .
ایک شخص نے کہا: ”اے اللہ! جب تک تو مجھے باقی رکھے، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو باقی رکھ، تاکہ کہہرہ کہا کہ میں سا کہا کہیں سا کہا کہ ان کی اقتداء کر سکوں، کیونکہ میں آج کسی کو ان سے کسلا، کی سج سے سے ابتدائی دین پر قائم نہیں جانتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4151]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2974، 2975، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38448»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4151 in Urdu