الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 50 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 50
نا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، قَالَ: أَتَى عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: أَوْصِنِي، فَقَالَ: " إِذَا سَمِعْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ فِي كِتَابِهِ: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا، فَأَصْغِ لَهَا سَمْعَكَ، فَإِنَّهُ خَيْرٌ تُؤْمَرُ بِهِ، أَوْ شَرٌّ تُصْرَفُ عَنْهُ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا: مجھے نصیحت فرمائیں! آپ نے فرمایا: جب اللہ عزوجل کو اپنی کتاب میں یہ فرماتے سنو ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾ تو اپنے کانوں کو متوجہ کرلو، کیونکہ یا تو کوئی بھلائی ہے جس کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے، یا کوئی برائی ہے جس سے تمہیں روکا جا رہا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 50]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 50، 848»
الحكم على الحديث: سنده ضعيف لانقطاعه، فمسعر بن كدام لم يسمع من أحد من الصحابة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥مسعر بن كدام العامري، أبو سلمة مسعر بن كدام العامري ← عبد الله بن مسعود | ثقة ثبت | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← مسعر بن كدام العامري | ثقة حافظ حجة |
مسعر بن كدام العامري ← عبد الله بن مسعود