🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. قوله تعالى: {ومن كان غنيا فليستعفف ومن كان فقيرا فليأكل بالمعروف}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 569 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 569
نا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , قَالَ: " إِنْ كَانَ وَلِيُّ الْيَتِيمِ أَكَلَ مَكَانَ قِيَامِهِ عَلَيْهِ بِالْمَعْرُوفِ" .
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر یتیم کا ولی اس کی دیکھ بھال کے بدلے معروف طریقے سے کھائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 569]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح إن كان يعقوب بن عبد الرحمن سمع من هشام بن عروة