🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. قوله تعالى: {ومن كان غنيا فليستعفف ومن كان فقيرا فليأكل بالمعروف}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 574 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 574
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عُبَيْدَةَ عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ سورة النساء آية 6، قَالَ:" هُوَ قَرْضٌ، أَلا تَرَى إِلَى قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ سورة النساء آية 6" ,
ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے قول ﴿وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ﴾ کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کہا: یہ قرض ہے، کیا تو اللہ عزوجل کے قول ﴿فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ﴾ کو نہیں دیکھتا؟ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 574]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 574، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 21794»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.