🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. قوله تعالى: {ما أصابك من حسنة فمن الله وما أصابك من سيئة فمن نفسك وأرسلناك للناس رسولا وكفى بالله شهيدا} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «مَا أَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللهِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 662 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 662
نا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ فِي قَوْلِهِ: وَمَا أَصَابَكَ مِنْ سَيِّئَةٍ فَمِنْ نَفْسِكَ سورة النساء آية 79 , قَالَ: " بِذَنْبِكَ وإِنَّا قَدَّرْنَاهَا عَلَيْكَ" .
ابو صالح رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَمَا أَصَابَكَ مِنْ سَيِّئَةٍ فَمِنْ نَفْسِكَ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: یہ تیرے گناہ کی وجہ سے ہے، اور بےشک ہم نے اسے تیرے لیے مقدر کیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 662]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.