سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
191. قَوْلُهُ تَعَالَى: {سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ أَكَّالُونَ لِلسُّحْتِ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ أَكَّالُونَ لِلسُّحْتِ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 743 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 743
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ , قَالَ: كَانَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ يَكْرَهُ أُجُورَ الْقُسَّامِ، وَيَقُولُ:" كَانُوا يَقُولُونَ: الرِّشْوَةُ عَلَى الْحُكْمِ سُحْتٌ، مَا أَرَى حُكْمًا يُؤْخَذُ عَلَيْهِ رِشْوَةٌ" .
محمد بن سیرین رحمہ اللہ اُجرت لے کر مال کی تقسیم کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرمایا کرتے: لوگ کہا کرتے تھے کہ فیصلہ کرنے پر رشوت لینا سحت یعنی حرام ہے، اور میں نہیں دیکھتا کہ کوئی ایسا فیصلہ ہو جس پر رشوت لینا جائز ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 743]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 743 in Urdu