🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. قَوْلُهُ تَعَالَى: {سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ أَكَّالُونَ لِلسُّحْتِ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ أَكَّالُونَ لِلسُّحْتِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 744 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 744
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , قَالَ: " كَانَ يَكْرَهُ الشَّرْطَ، وَلا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقْسِمَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ فَيُعْطِيَهُ الشَّيْءَ مِنْ غَيْرِ شَرْطٍ" .
محمد بن سیرین رحمہ اللہ شرط کے ساتھ کسی کو مال دینے کو ناپسند کرتے تھے، لیکن اگر کوئی شخص بغیر شرط کے کسی کے لیے تقسیم کرے اور کچھ دے دے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 744]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح، وانظر تخريج الأثر السابق والتعليق عليه.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 744 in Urdu