🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 796 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 796
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ , قَالَ: حُدِّثْتُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُغَدِّيهِمْ وَيُعَشِّيهِمْ" , وَكَانَ الْحَسَنُ , يَقُولُ:" وَجْبَةٌ وَاحِدَةٌ تُجْزِئُ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: کفارۂ یمین میں صبح و شام دونوں وقت کھانا کھلایا جائے، حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ایک وقت کا کھانا بھی کافی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 796]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 796، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 12342، 12347»

الحكم على الحديث:
سنده عن إبراهيم النخعي ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 796 in Urdu