🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 798 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 798
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ سورة المائدة آية 89 , قَالَ: " كَانَ يَكُونُ لِلْكَبِيرِ أَفْضَلُ مِنَ الصَّغِيرِ، وَلِلْحُرِّ أَفْضَلُ مِنَ الْمَمْلُوكِ، فَأُمِرُوا بِوَسَطٍ مِنْ ذَلِكَ لَيْسَ بِأَرْفَعِهِ وَلا بِأَوْضَعِهِ" .
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے ﴿مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: بڑے کے لیے کھانا چھوٹے سے بہتر ہوتا تھا، اور آزاد کے لیے غلام سے بہتر، تو اللہ عزوجل نے اس درمیانی معیار کا حکم دیا جو نہ سب سے اعلیٰ ہو اور نہ ہی سب سے ادنیٰ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 798]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لإرساله، وهو صحيح إلى مرسله سعيد بن جبير.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 798 in Urdu