🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
215. الآية (23) قوله تعالى: {والله ربنا ما كنا مشركين} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَاللهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 871 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 871
نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقْرَؤُهَا: وَاللَّهِ رَبَّنَا , فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّ أَصْحَابِنَا يَقْرَءُونَ: وَاللَّهِ رَبِّنَا سورة الأنعام آية 23 , قَالَ: " هَكَذَا أَقْرَأَنِيهَا عَلْقَمَةُ" .
شعیب بن الحبحاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے عامر شعبی رحمہ اللہ کو یہ آیت اس طرح پڑھتے سنا: ﴿وَاللهِ رَبِّنَا﴾ ۔ میں نے ان سے کہا: ہمارے ساتھی بھی «وَاللهِ رَبِّنَا» ہی پڑھتے ہیں! تو انہوں نے فرمایا: مجھے علقمہ رحمہ اللہ نے اسی طرح پڑھایا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 871]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 871، 873»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.