🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. الْآيَةُ (105) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَذَلِكَ نُصَرِّفُ الآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ وَلِنُبَيِّنَهُ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَذَلِكَ نُصَرِّفُ الآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 901 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 901
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: " إِنَّ صِبْيَانَنَا هَاهُنَا يَقُولُونَ: دَارَسْتَ، وَإِنَّمَا هِيَ: دَرَسْتَ سورة الأنعام آية 105 , وَيَقْرءُونَ: حَمِئَةً , وَإِنَّمَا هِيَ: حَامِيَةً , وَيَقْرءُونَ: وَحَرَمٌ , وَإِنَّمَا هِيَ: حَرَامٌ سورة النحل آية 116 , وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسِ يُخَالِفُهُ فِيهِنَّ كُلِّهِنَّ" .
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہمارے یہاں کے بچے «دَارَسْتَ» پڑھتے ہیں، حالانکہ اصل میں «دَرَسْتَ» ہے، اور وہ «حَمِئَةٍ» پڑھتے ہیں، حالانکہ اصل میں «حَامِيَةً» ہے، اور وہ «وَحَرَّمَ» پڑھتے ہیں، حالانکہ اصل میں «حَرَامٌ» ہے۔ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ان تمام قراءتوں میں ان کی مخالفت کرتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 901]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن الزبيركان أول مولود في الإسلام بالمدينة من المهاجرين
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم
Newعمرو بن دينار الأثرم ← عبد الله بن الزبير
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 901 in Urdu