🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
268. الآية (50) قوله تعالى: {ولو ترى إذ يتوفى الذين كفروا الملائكة يضربون وجوههم وأدبارهم وذوقوا عذاب الحريق}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلائِكَةُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 997 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 997
نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: قَالَ لِي مُجَاهِدٌ: تَدْرِي مَا قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ سورة الأنفال آية 50؟ , قُلْتُ: مَا هُوَ؟ , قَالَ:" وَأُسْتَاهُمْ، وَلَكِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ كَرِيمٌ يُكَنِّي" .
مجاہد رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: کیا تم جانتے ہو اللہ عزوجل کا یہ فرمان ﴿يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ﴾ کس بارے میں ہے؟ میں نے کہا: نہیں، تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد ان کے چہرے اور ان کے پیچھے کا حصہ یعنی ان کی شرمگاہیں ہیں، لیکن اللہ عزوجل صاحبِ کرم ہے، اس نے اسے کنایہ کے انداز میں بیان فرمایا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 997]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده فيه يحيى بن سليم وتقدم بيان حاله، لكنه لم ينفرد به، فقد تابعه سفيان الثوري كما سيأتي، وسنده صحيح.