🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
269. الآية (55) قوله تعالى: {إن شر الدواب عند الله الذين كفروا فهم لا يؤمنون}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِنْدَ اللهِ الَّذِينَ كَفَرُوا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 998 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 998
نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِنْدَ اللَّهِ الَّذِينَ كَفَرُوا فَهُمْ لا يُؤْمِنُونَ سورة الأنفال آية 55 إِلَى آخِرِ الآيَةِ، قَالَ: " سِتَّةُ رَهْطٍ مِنَ الْيَهُودِ , قَالَ أَيُّوبُ: سَمَّاهُمْ، مِنْهُمُ ابْنُ تَابُوتَ" .
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِنْدَ اللَّهِ الَّذِينَ كَفَرُوا فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد یہود کے چھ آدمی ہیں، ایوب رحمہ اللہ نے کہا: انہوں نے ان کے نام بھی لیے، ان میں سے ایک ابن تابوت تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 998]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.