علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
188. باب غسل الجمعة - ذكر خبر ثان يصرح بأن الاغتسال للجمعة غير فرض على من شهدها
جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو واضح کرتی ہے کہ جمعہ کا غسل اس کے شریک ہونے والے پر فرض نہیں
حدیث نمبر: 1231
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ أَتَى الْجُمُعَةَ فَدَنَا وَأَنْصَتَ، وَاسْتَمَعَ، غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا بَيْنَهُ، وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الأُخْرَى، وَزِيَادَةَ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص جمعہ کے روز وضو کرے اچھی طرح وضو کرے پھر جمعہ کے لئے آئے (امام کے قریب ہو) اور خاموش رہے، اور غور سے (خطبہ) سنےاللہ تعالیٰ اس شخص کے اس جمعے اور اس سے آئندہ جمعے تک کے اور ”مزید تین دن کے گناہ معاف کر دیتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1231]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1228»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (371): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1231 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي