یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
369. باب الاستطابة - ذكر الخبر الدال على أن الزجر عن استقبال القبلة واستدبارها بالغائط والبول إنما زجر عن ذلك في الصحارى دون الكنف والمواضع المستورة
استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے سے گوبر یا پیشاب کے وقت ممانعت صرف صحراؤں میں ہے، نہ کہ کنف یا مستور جگہوں میں
حدیث نمبر: 1421
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِنَّ نَاسًا يَقُولُونَ: إِذَا قَعَدْتَ لِحَاجَتِكَ فَلا تَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ، وَلا بَيْتَ الْمَقْدِسِ، لَقَدِ ارْتَقَيْتُ عَلَى ظَهْرِ بَيْتِنَا،" فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتَ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، لوگ یہ کہتے ہیں: جب تم قضائے حاجت کے لئے بیٹھو تو قبلہ کی طرف رخ نہ کرو یا بیت المقدس کی طرف رخ نہ کرو حالانکہ میں ایک مرتبہ اپنے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بیت المقدس کی طرف رخ کر کے قضائے حاجت کرتے ہوئے دیکھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1421]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 145، 148، 149، 3102، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 266، ومالك فى (الموطأ) برقم: 661، وابن الجارود فى "المنتقى"، 33، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 59، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1418، 1421، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 23، وأبو داود فى (سننه) برقم: 12، والترمذي فى (جامعه) برقم: 11، والدارمي فى (مسنده) برقم: 694، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 322، 323، والدارقطني فى (سننه) برقم: 169، 172، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4696» «رقم طبعة با وزير 1418»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (9).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1421 in Urdu
واسع بن حبان الأنصاري ← عبد الله بن عمر العدوي