علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
145. باب المساجد - ذكر البيان بأن خير البقاع في الدنيا المساجد
مساجد کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ دنیا میں سب سے بہتر مقامات مساجد ہیں
حدیث نمبر: 1599
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ ، بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَجُلا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ؟ قَالَ:" لا أَدْرِي حَتَّى أَسْأَلَ جِبْرِيلَ"، فَسَأَلَ جِبْرِيلَ، فَقَالَ:" لا أَدْرِي حَتَّى أَسْأَلَ مِيكَائِيلَ"، فَجَاءَ، فَقَالَ: " خَيْرُ الْبِقَاعِ الْمَسَاجِدُ، وَشَرُّهَا الأَسْوَاقُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا زمین کا کون سا حصہ برا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم میں اس بارے میں جبرائیل سے دریافت کرتا ہوں پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبرائیل علیہ السلام سے دریافت کیا، تو انہوں نے بتایا مجھے نہیں معلوم میں اس بارے میں سیدنا میکائیل سے دریافت کرتا ہوں پھر وہ آئے اور انہوں نے بتایا زمین کا سب سے بہتر حصہ مساجد ہیں اور سب سے برا حصہ بازار ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1599]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1597»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن دون ذكر ميكائيل - «التعليق الرغيب» (1/ 131).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن، رجاله ثقات، إلا أن عطاء بن السائب رمي بالاختلاط، وجرير بن عبد الحميد: ممن روى عنه بعد الاختلاط، لكن يشهد له حديث أبي هريرة الآتي، فيتقوى به.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1599 in Urdu
محارب بن دثار السدوسي ← عبد الله بن عمر العدوي